یوتھ سیریز، نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش انڈر19 کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

84

ویلنگٹن (جسارت نیوز) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی انڈر۔19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان یوتھ سیریز کا تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم بنگلا دیش کو 5 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں بنگلا دیش انڈر 19 نے 6 وکٹوں سے جبکہ دوسرے میچ میں بھی 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔