دُہائی……………… اجمل سراج

129

کوئی بھی خوش نظر آتا نہیں ہے
پریشاں سب دِکھائی دے رہے ہیں

حکومت کو سُنائی دے نہ دے لوگ
حکومت کی دْہائی دے رہے ہیں