لنڈا کی آڑ میں ویلویٹ کی اسمگلنگ، ملزمان جیل منتقل

114

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لنڈاکی آڑمیں ویلویٹ کی اسمگلنگ میںملوث ملزمان میں شامل محمدشاہداورمحمدحمزہ کور جرم ثابت ہونے پر جیل منتقل کردیاگیاہے۔ذرائع کے مطابق ملزمان سے ابتدائی تفتیش سے ایک بڑے نیٹ ورک میں شامل مزید ملزمان کی نشاندہی ہوگئی جس کی تلاش کے لیے محکمہ کسٹمزکی جانب سے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیاگیاہے۔