ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے سلسلے میں12 اکتوبر کو آگہی سیمینارمقامی ہوٹل میں ہوگا

98

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بیسک نیڈز پاکستان کے زیر اہتمام ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے سلسلے میں بارہ اکتوبر کو آگہی سیمینار بیچ لگژری ہوٹل میں منعقد کیا جارہا ہے جسکا عنوان دنیا بھر میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان ہے اس موقع پرشیخ شکیل احمد چیئرمین ایف پی سی سی آئی اور سندھ ویلفیئر بورڈ کی چیر پرسن محترمہ نزہت شیریں اور کراچی کے معروف معالج خطا ب کریں گے۔