ریٹائرڈ ملازمین کو بہترین خدمات پرخراج تحسین پیش کرتاہوں‘لیاقت ساہی

99

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مزدور رہنما لیا قت علی ساہی نے ڈیمو کریٹک ورکرز یونین سی بی اے اسٹیٹ بینک کے زیر اہتمام ریٹائرڈ ملازمین بالخصوص سی بی اے یونین کے سرگرم نمائندوں مظہرالدین ابڑو اور اسلم جاوید کے اعزاز میں الوداعی پارٹی سے خطاب کرتے کہا کہ تمام ریٹائرڈ ملازمین کی قابل ستائش خدمات پر ان کوزبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔