عثمان اعوان قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ضلع غربی مقرر

96

کراچی (پ ر )سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ضلع غربی محمود الحسن کی علالت کے باعث امیر ضلع محمد اسحاق خان نے ڈپٹی سیکرٹری عثمان اعوان کو قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ضلع غربی مقرر کیا ہے۔عثمان اعوان نے نظم ضلع کے اجلاس میں ذمے داری کا حلف اٹھا لیا۔