جماعت اسلامی لاہور کے تحت کشمیر بچاؤ مارچ آج ہوگا‘ سراج الحق قیادت کریںگے

91

لاہور( نمائندہ جسارت )جماعت اسلامی کے زیراہتمام 6 اکتوبر کو کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے لاہور میں’’ کشمیر بچائو مارچ‘‘ ہوگا ۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت
اسلامی پاکستان قیصر شریف کے مطابق کشمیر مارچ میں زندہ دلان لاہور لاکھوں کی تعداد میں شرکت کر کے اپنے کشمیری بھائیوں کویکجہتی کا پیغام دیں گے ۔ کشمیر بچائو مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کریں گے ۔