کراچی، خفیہ اطلاع پر جناح ائر پورٹ سے 3 مسافر گرفتار

108

کراچی (آن لائن) جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر تعینات ڈپٹی کلکٹر کسٹمز ائرپورٹ توصیف گورچانی کو ملنے والی خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران دبئی سے امارات ائر لائن کی پروازسے کراچی آنے والے صلاح الدین ،صدیق سکندر اور محمد حسین نامی مسافروں کے سامان سے46 آئی فونز، 11 موبائل فونز، 2 لیپ ٹاپ، 15 سمارٹ گھڑیاں، 9 آئی پوڈ، جن کی مالیت 84 لاکھ روپے بنتی ہے برآمد کرکے تینوں مسافروں کو گرفتار کر لیا ہے اور مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
کراچی ائر پورٹ/گرفتار