نمرتا کی ہلاکت: جوڈیشل انکوائری میں کوئی عام فرد بیان دینے نہ آیا

60

لاڑکانہ ( آن لائن) بی بی آصفہ ڈینٹل کالج لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا چندانی کی موت کے اسباب معلوم کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاڑکانہ کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری شروع کردی گئی تاہم کوئی بھی عام فرد وقعے کے متعلق بیان دینے کے لیے کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوا۔ دوسری جانب 19 روز گزر جانے کے باوجود بھی نمرتا کے واقعے کا مقدمہ داخل نہیں ہوسکا ہے اور نہ ہی پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ سامنے آئی ہے۔
نمرتا موت