وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی کا وزارت خارجہ کی ویب سائٹ اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

120

اسلا م آ باد (آ ئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی نے وزارت خارجہ کی ویب سائٹ اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعے کو ترجمان دفتر خارجہ نے وزارت خارجہ کی ویب سائٹ سے متعلق بیان میں کہا کہ وزیر خارجہ نے جدیدیت کے پیش نظر وزارت خارجہ کی ویب سائٹ اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا۔