سراج الحق و دیگر کا مولانا طاہر اشرفی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

136

لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق، سیکرٹری جنرل امیر العظیم ،نائب امیرلیاقت بلوچ اور سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے مولانا محمد طاہر اشرفی کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے درجات کی بلندی اور خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔