کراچی کے مختلف علاقوں بارش

824

کراچی کے مختلف علاقوں بارش ہلکی بارش کا آغا ز ہوگیا۔

کراچی میں گزشتہ روز  رات گئے لانڈھی، ملیر، صدر، شاہ فیصل اور گلستان جوہر سمیت کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی تھی جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ آج بھی شہر کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔

دوسری جانب بارش کا آغاز ہوتے ہی بعض علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے ۔

تاہم محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں مزید 2 دن بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔