پشاور میں ڈاکٹروں پر تشدد کیخلاف کوئٹہ کے  ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

75

کو ئٹہ(نمائندہ جسارت)پشاورمیں ڈاکٹروں پر پولیس تشدد اورسرکاری اسپتالوں کی نجکاری کے خلاف کوئٹہ کے ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے کوئٹہ میں ریلی نکالی اور احتجاج کیا ۔ریلی کے شرکاء کا کہنا تھا کہ پشاور اور پنجاب میں سرکاری اسپتالوں کی نجکاری غریب دشمن پالیسی ہے
۔مظاہرین نے ڈاکٹروں پر تشدد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ۔
ڈاکٹرز کا احتجاج