جج وڈیو اسکینڈل : نامزد ملزم ناصرجنجوعہ کیخلاف  اغوا کا مقدمہ درج

94

اسلام آباد (آئی این پی)جج وڈیو اسکینڈل میں نامزد ملزم ناصرجنجوعہ کیخلاف شریک ملزم خرم شہزاد ،اس کی اہلیہ اور بیٹیوں کے اغوا کا مقدمہ خرم شہزاد کے برادر نسبتی کی جانب سے تھانہ لوہی بھیرمیں درج کرایاگیا۔مدعی مقدمہ کے مطابق خرم شہزاد کچھ عرصے سے پریشان تھا اور ناصر جنجوعہ سے مسلسل رابطے
میں تھا،خرم اور اس کی فیملی کے اغوا میں ناصر جنجوعہ کا ہاتھ ہے۔پولیس بازیابی کے لیے جلد کارروائی کرے۔
وڈیو اسکینڈل