کوٹ لکھپت جیل میں نواز اور مریم نے اہل خانہ کے ساتھ کھاناکھایا

91

لاہور (نمائندہ جسارت) کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سے ان کے خونی رشتے
داروں نے ملاقات کی اور دوپہر کا کھانا کھایا۔ ملاقات کرنیوالوں میں نواز شریف کی والدہ شمیم بیگم، بھائی شہباز شریف، داماد کیپٹن (ر) صفدر شامل تھے ۔ جمعرات کو نواز شریف اور مریم نواز سے رشتے داروں کی ملاقات کا مقررہ دن تھا۔
مریم کھانا