سابق کرکٹر محمد یوسف کی والدہ انتقال کرگئیں

141

لاہور(جسارت نیوز)سابق بیٹسمین محمد یوسف کی والدہ لاہور میں انتقال کرگئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محمد یوسف نے اپنی والدہ سے متعلق کہا کہ میں نے آج اپنی دنیا کو کھو دیا۔محمد یوسف نے مداحوں سے اپنی مرحوم والدہ کے لئے دعائوں کی درخواست بھی کی۔