راشد نسیم منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاسے آج خطاب کریں گے

67

لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج منصورہ میں جاری کارکنان کی 5 روزہ مرکزی تربیت گاہ سے خطاب کریں گے ۔