شہدادپورمیں بارش، بجلی کا نظام دھرم بھرم

156

شہدادپور(نمائندہ جسارت)شہدادپور اور گردو نواح معروف ڈاھری، مقصودو رند، کمال برڑا، احند برڑا میں تیز ہوائوں کے بعد ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، جس کا فائدہ حیسکو نے اٹھاتے ہوئے بجلی بند کردی۔