سعودی عرب میں محکمہ موسمیات نے شدید بارش کا انتباہ جاری کردیا

209
سعودی عرب میں محکمہ موسمیات نے شدید بارش کا انتباہ جاری کردیا
سعودی عرب میں محکمہ موسمیات نے شدید بارش کا انتباہ جاری کردیا

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے محکمہ موسمیات نے شدید بارش کی پیش گوئی کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ماحولیاتی تحفظ کی جنرل اتھارٹی اور محکمہ موسمیات نے مکہ مکرمہ اور کئی دیگر صوبائی مراکز کو ایک الرٹ جاری کیا ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ آیندہ 9 گھنٹے کے دوران شدید بارش کے ساتھ آندھی اور طوفان کا خطرہ ہے۔
مکہ مکرمہ: شدید گرج چمک کے ساتھ بارش ہورہی ہے