پرانی سبزی منڈی میں ملزمان پیٹر ول پمپ کولوٹ کرفرار

116

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پرانی سبزی منڈی کے قریب پیٹرول پمپ پر ہونے والی ڈاکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق منظر عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پرانی سبزی منڈی کے قریب پیٹرول پمپ پر 2 موٹر سائیکل پر سوار تین ملزمان نے بے خوف ہو کر واردات کی ، ملزمان پیٹرول پمپ ملازم سے نقدی چھین کر با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔