میرواہ گورچارنی، دوران تلاشی ملزم سے بھاری مقدار میں سفینہ گٹکا برآمد

97

میرواہ گورچانی (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی خصوصی ہدایات پر منشیات فروشوںکیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او میرواہ گورچانی پران موری کوٹ غلام محمد روڈ پر دوران تلاشی ملزم شہزاد علی سے بھاری مقدار میں سفینہ گٹکا برآمد کر کے ملزم کیخلاف مقدمہ میرواہ گورچانی تھانے میں درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔