الیکشن کمیشن کے نئے ارکان کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

84

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن کے نئے ارکان کی تعیناتی کو اسلام آباد ہائیکورٹ چیلنج کردیا۔ لیگی رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی اور ڈاکٹر نثار چیمہ نے عدالت میں درخواست دائر کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ دونوں ارکان کی تعیناتی آئین کے متصادم ہے ، نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔ درخواست میں سیکرٹری لیکشن کمیشن، صدر پاکستان اور پرنسپل سیکرٹری وزیرا عظم کے علاوہ وزارت قانون کو بھی فریق بنایا گیا۔
الیکشن کمیشن /چیلنج