مانسہرہ میں60 روز کے لیے علماء کے داخلے پر پابندی

140

پشاور(آن لائن)ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت بعض علماء کے دیگر اضلاع سے ضلع مانسہرہ میں داخلے پر پابند ی عاید کر دی ہے، ان علماء میں لاہور کے مولانا احمد لدھیانوی ، سپاہ صحابہ پاکستان سندھ کے مولانا اورنگزیب فاروقی ، جھنگ کے مولانا عالم طارق ، فیصل آباد کے مولانا الیاس غلام و دیگر شامل ہیں۔یہ حکم فوری طور پر 60 روز کے لیے نافذ العمل ہو گا۔