اسرائیلی وزیراعظم پر بدعنوانی کے مقدمات میں فرد جرم لگانے کیلیے سماعت

88

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر بدعنوانی کے مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے ابتدائی سماعت شروع ہوگئی۔ کرپشن کے الزامات میں فرد جرم عائد ہونے کی صورت میں ایک دہائی سے اسرائیل میں برسراقتدار نیتن یاہو کا سیاسی مستقبل خطرے میں پڑ سکتا ہے۔