پولیس افسران کو پوسٹنگ کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی ہدایات

185

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس کے سربراہ غلام نبی میمن نے کراچی کے تینوں ریجنز میں ایس ایچ اوسمیت اہم عہدوں پر لگنے کے خواہشمند پولیس افسران کو اپنی درخواستیں ٹرانسفر/ پوسٹنگ برانچ کے پی او کراچی میں10اکتوبر تک جمع کروانے کی ہدایت جاری کردی۔ مزید درخواست گزار شناختی کارڈ اور موبائل نمبر لازمی لکھیں، وہ تمامPI/SIP جو اپر اسکول کورس پاس ہیں،SHO/SIO/SO لگنے کے خواہشمند ہیں.