ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کل ناصر خان کا نکاح پڑھائیں گے

107

کراچی (پ ر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کل 4اکتوبر بروز جمعتہ المبارک بعد نماز عصر جامع مسجد الہدیٰ پاور ہاؤس چورنگی سیکٹر 11-Aنارتھ کراچی میں جماعت اسلامی ضلع شمالی کے ناظم دفترناصر خان ولد لعل محمد خان کا نکاح پڑھائیں گے۔