جامعہ اردو کا اعلامیہ

143

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )وفاقی اردو یونیورسٹی کے مطابق بیچلر و ماسٹر پروگرام سال2019ء (صبح و شام)ریگولر طلبہ و طالبات جاری سمسٹرکی بغیر لیٹ فیس 22اکتوبر 2019ء تک جمع کراسکتے ہیں،جبکہ 23اکتوبر سے29نومبر تک لیٹ فیس کے ساتھ جمع کیے جائیں گے۔ مقررہ تاریخ کے بعد فیس جمع نہیں ہوگی اور نہ ہی امتحانات میں شرکت کی اجازت دی جائے گی۔