نیپرا نے بجلی کی قیمت میں1 روپے 66 پیسے اضافے کی منظوری دیدی

767

اسلام آباد(اے پی پی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میںاگست کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 66 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔