کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئندہے ، حافظ نعیم

90

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران نیشنل اسٹیڈیم میڈیا باکس کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر صحافیوں نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوشی کا اظہار کیا۔