شمس سواتی کا مطالبہ

318
نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمان سواتی غریب مزدور کی کی کمائی اور بچت سے فلاحی کام کیلئے جمع کیا گیا فنڈ پیش کر رہے ہیں
نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمان سواتی غریب مزدور کی کی کمائی اور بچت سے فلاحی کام کیلئے جمع کیا گیا فنڈ پیش کر رہے ہیں

نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمان سواتی نے پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسٹیل کے محنت کش گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید معاشی پریشانی اور مشکلات کا شکار ہیں۔ تنخواہ کی عدم ادائیگی کی وجہ سے پاکستان اسٹیل کے محنت کشوں کے گھروں پر فاقہ کشی کے حالات ہیں۔ بچوںکا تعلیمی مستقبل تباہ ہوچکا ہے۔ حکومت پاکستان اسٹیل میں پیداواری نظام شروع کرنے کے سنہری خواب دیکھا کر چپ سادھ لیتی ہے اور محنت کشوں کے جذبات سے کھیلا جا رہا ہے۔