غور کرو………………

132

گر اپنے ملک کے حالات جاننا چاہو
تو میڈیا کی جکڑ بندیوں پہ غور کرو

جنہوں نے اتنی زبانوں پہ قفل ڈالے ہیں
کچھ آپ اُن کی ہنر مندیوں پر غور کرو