عائشہ ابڑو نے کلاتھ مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی کا نوٹس لے لیا

112

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر حیدرآباد عائشہ ابڑو نے کلاتھ مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگنے والی آگ کے واقعے کا فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسرا ن کوجائے وقوعہ پر پہنچے کی ہدایت کی مختیار کار سٹی ابوبکر سدھایو اور میونسپل کمشنر حیدرآباد گل محمد کھوکھر موقع پر فائر بریگیڈ اور دیگر مطلوبہ عملے ہمراہ جائے وقوع پر پہنچے جہاں انہوںنے فوری طور پر آگ کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔