شیخ رشید نے بلاول کو ’’ہیپی برتھ ڈے مائی لو‘‘ کہہ دیا

503

شیخ رشید نے بلاول بھٹو کو سالگرہ کی مبارکباد یتے ہوئے کہا  ہے کہ ’’ہیپی برتھ ڈے مائی لو‘‘۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے لندن سے کالیں کرنے والے جنہوں نے پاکستان کا مال کھایا وہ لندن سے بھی گرفتار ہو سکتے ہیں جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری کے ذریعے پیغام دیا گیا ہے کہ گرم جگہ پر پائوں نہ رکھیں اور شہباز شریف نے لچک ہے وہ درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ناموس رسالتؐ کے نام پر چندا اکٹھا کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی نے تو مولانا کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا ہے اور مسلم لیگ بھی کسی مذہبی کارڈ کا حصہ نہیں بنے گی۔