عقیدہ ختم نبوت دین کی اساس ہے، مولاناتنویرالحق تھانوی

185

کراچی (پ ر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد جامع مسجد تھانوی جیکب لائن لائنزایریا میں کیا گیا ۔کانفرنس سے مہتمم جامعہ احتشامیہ مولاناتنویرالحق تھانوی، رہنما جے یوآئی مولانا قاضی منیب الرحمن ، مرکزی مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مولانا قاضی احسان احمد،مولانا عبدالحئی مطمئن، مولانا کلیم اللہ نعمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے عقیدہ ختم نبوت دین کی اساس ہے حکومت مسلمانوں کے عقیدے سے کھلواڑ بند کرے۔