میرپور خاص، پیر شفقت شاہ جیلانی  کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

112

میرپور خاص (نمائندہ جسارت)رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ، نواب یوسف تالپور، نوید قمر، لال مالہی، صوبائی وزیر سردار شاہ، اسماعیل راہو، میر محبوب تالپور، حلیم عادل شیخ، علی حسن ہنگورو، ڈی آئی جی کراچی امین یوسفزئی، جہانگیر جونیجو، کمشنر کراچی، تنویر شیرازی، پیر نذیر شاہ جیلانی، ریاض راشدی، میر نادر خان ابڑو، ٹھاکر نذیر قائمخانی، میر یار محمد تالپور، عوامی تحریک کے غلام مصطفی لغاری، شاہ نواز مغل، بچل عمرانی، حنیف میمن، ارشد کریم جیلانی، ڈاکٹر سید ثاقب کاظمی کے علاوہ سندھ کے مختلف اضلاع کے پی پی کے عہدیداروں کی بڑی تعداد نے مرحوم کے بڑے بھائی سابق وفاقی وزیر پیر آفتاب شاہ جیلانی اور مرحوم کے فرزند پیر عزت شاہ جیلانی سے تعزیت کی ۔