چیئرمین سینیٹ نے کشمیر  میں بھارتی مظالم پر پارلیمانی کانفرنس طلب کرلی

83

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سینیٹ ، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کی پارلیمانی کانفرنس طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے آج کشمیر میں ہونے والے مظالم اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے کنونشن سینٹر میں پارلیمانی کانفرنس طلب کی ہے جس میں سینیٹ ، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان
سمیت عالمی ماہرین اور دیگر سیاستدان شرکت کریں گے ۔
پارلیمانی کانفرنس