القرآن

210

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

اصحاب الایکہ نے رسولوں کو جھٹلایا۔ یاد کرو جبکہ شعیبؑ نے ان سے کہا تھا ’’کیا تم ڈرتے نہیں؟ میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں۔ لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔ میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں۔ میرا اجر تو رب العالمین کے ذمے ہے۔ پیمانے ٹھیک بھرو اور کسی کو گھاٹا نہ دو۔ صحیح ترازو سے تولو اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دو‘‘۔
(الشعرآء: 176-183)