لطیف آباد آٹو بھان روڈ کے قریب ٹرین سے کٹ کر ایک شخص جاں بحق

105

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) ٹرین سے کٹ کر ایک شخص جاں بحق لطیف آباد میں آٹو بھان روڈ کے قریب گذرنے والی مین ریلوے لائن پر ٹرین سے کٹ کر ایک شخص ہلاک ہوگیا، جس کی شناخت حنان رند کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر اسپتال پہنچائی۔