آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ کی آخری ایشز  ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری

96

اوول (جسارت نیوز) آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ نے انگلینڈ کیخلاف کھیلے گئے 5ویں اور آخری ایشز ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری داغ دی۔ یہ ان کے کیریئر کی چوتھی سنچری ہے۔ انہوں نے انفرادی 117 رنز ا سکور کئے۔ وہ اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کرسکے۔