اسکول میں فائرنگ،پرنسپل کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

152

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)5300000روپے مالیت کا جعلی چیک جاری کرنے اور جعلسازی کرنے کے الزام میں سی ای او ، ایمپائر مارکیٹنگ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم۔ فریادی سی ای او عمران انٹر پرائزیز عمران احمد نے تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج کے روبرو درخواست دائر کی تھی کہ ایمپائر مارکیٹنگ کی جانب سے مختلف پروجیکٹس کی پبلسٹی کی مد میں ادائیگیوں کے لیے انہیں 5300000روپے مالیت کا چیک جاری ہوا تھا مگر مذکورہ چیک رقم نہ ہونے پر کیش نہیں ہوسکا اور ادارہ اپنا آفس حیدرآباد سے ختم کرکے بھاگ گیا مگر پولیس ان کے خلاف مقدمہ درج نہیں کررہی ہے جس پر عدالت نے فریادی کے وکیل