جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے  مقابلہ مضمون نویسی کے شرکامیںانعامات تقسیم

93

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع گلبرگ وسطی حلقہ خواتین کے تحت مقابلہ مضمون نویسی اور کہانی کے مقابلے میں اول دوم اور سوم آنے والوں میںانعامات تقسیم، قباآڈیٹوریم میںمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صائمہ راحت نے کہا کہ لکھنے والوںکے لیے مقصدکاتعین ضروری ہے، ایک داعی کو ہمیشہ اپنی تحریر میں مثبت پہلو اجاگرکرناچاہیے۔تقریب سے طلعت نفیس نے بھی خطاب کیا۔