نادراکاعملہ حکومت کے خلاف  بے چینی پھیلارہاہے، بچوعبدالقادردیوان

123

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک مسلم الائنس (دیوان) پاکستان کے چیئرمین بچو عبد القادر دیوان نے تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نادرا کا چھوٹی سطح کا عملہ عوامی بے چینی میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ ناخواندہ اور نادرا قوانین سے واقفیت نہ رکھنے والے پاکستانی جن میں بنگلا زبان بولنے والے سر فہرست ہیں ان بے کسوںکو نادرا کے عملے کے لیے نوٹ چھاپنے کی مشین بنا دیاگیاہے۔