مرزا مقصود سے معذرت

107

9 ستمبر کو صفحہ محنت میں پاکستان اسٹیل کے مزدور رہنما مرزا مقصود کی والدہ کے انتقال کی خبر شائع ہوئی تھی لیکن سہواً متن میں مرزا مقصود کے انتقال کی خبر شائع ہوگئی۔ مرزا مقصود الحمدللہ حیات ہیں۔ ادارہ اس غلطی پر ان سے معذرت خواہ ہے۔