طیب اعجاز سواتی کی حج سے واپسی

567

نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل طیب اعجاز خان سواتی فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے اور انہوں نے اپنی تنظیمی ذمہ داریاںبھی سنبھال لی ہیں۔