ہیلکس فارما، غلام صابر کی حج سے واپسی

84

ہیلکس فارما کے محنت کش غلام صابر جوکھیو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرکے آگئے ہیں۔ اس موقع پر ہیلکس فارما کے مزدور رہنما بخت زمین، محمد حسن اور دیگر نے ان کو مبارک باد دی ہے۔