ہینوپاک موٹرز کے حاجیوں کی واپسی

128

ہینو پاک موٹرز کے محنت کش سرفراز خان، چن زیب، افضل خان، تعویز گل، فیصل محسن، شیخ عبدالعزیز، محمد طاہر الامین، محمد رجیب، عمران اللہ غوری، فضل الرحمن اور محمد حسین حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرکے آگئے ہیں۔ اس موقع پر ہینو پاک موٹرز کے مزدور رہنما ارشد محمود خان، وسیم احمد، زاہد قاسم، ہاشم خان، یوسف بلوچ، ایم اے مرسلین، مقبول الٰہی، فیصل عزیز، ذکی احمد اور دیگر نے حاجیوں کو مبارک باد دی ہے۔