وی ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹی کا اجلاس

140

وی ٹرسٹ کے بورڈ آ ف ٹرسٹی کا اجلاس 8ستمبرکو کراچی میں چیئرمین ٹرسٹ پروفیسر شفیع ملک کی صدار ت میں منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز رانا محمود علی خان کی تلاوت سے شروع ہے اور ایجنڈا کے مطابق کارروائی کی توثیق کی گئی اور سابقہ فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔ NLFکی گولڈن جوبلی کی تقریبات کے انعقاد کے لیے حتمی فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں رانا محمود علی خان، انجینئر سلمان اشرف ،سیکرٹری ٹرسٹ ڈاکٹر فواد، برجیس احمد،شاہد ایوب ،محمد ندیم اور دیگر ٹرسٹیز کے علاوہ NLF کراچی کے صدر عبد السلام خصوصی دعوت پر شریک ہوئے۔