ہینوپاک‘ تعویز گل سے تعزیت

127

ہینوپاک کے محنت کش تعویز گل کے والد رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ اس موقع پر ہینو پاک موٹرز کے مزدور رہنما ارشد محمود خان، وسیم احمد، ہاشم خان، یوسف بلوچ، ایم اے مرسلین، مقبول الٰہی، زاہد قاسم، فیصل عبدالعزیز، ذکی احمد اور دیگر نے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔