کرم سرامکس‘ حاجیوں کی واپسی

103

کرم سرامکس محنت کش یونین کے صدر حاجی امرین خان، جنرل سیکرٹری حاجی شاد محمد اور دیگر نے کرم سرامکس محنت کش شیر افضل، عبدالملک اور غلام نبی کو حج بیت اللہ سے واپسی پر مبارک باد پیش کی ہے۔