محمد حسین محنتی و دیگر کا پیرآف رانی پورغلام محی الدین کی وفات پراظہار تعزیت

49

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی ،نائب امیر ممتازحسین سہتو،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے پیرآف رانی پورغلام محی الدین کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔